جھاڑاں باغ میانے بی بسیار تھے
تمام سیب رس ٹھار پر بار تھے
خوشنما تھا اس کے پگ میں پائے زیب
ایڑی نارنگی و دو تلوے تھے سیب
میوے کے اقسام میں ... سیب خُوبانی و شفتالو اور انگور ... ہوتے ہیں .
(۱۸۴۵ ، مزید الاموال ، ۲۸)
سیب ... یہ مُقَوّئ معدہ و جگر و دِل طحال و گردہ و آنت و مُصَفّئ خون ہے .
(۱۹۳۲ ، مشرقی مغربی کھانے ، ۶۵)
کہیں آپ انگریزی کے مقولے ”ہر روز ایک سیب ڈاکٹر کو دُور رکھتا ہے پر عمل تو نہیں کر رہیں .
(۱۹۸۶ ، لندن لندن ، ۲۴۶)