کنارے لگ رہی پیو بن اکیلی
یہی ہے زندگی مجھ پر ڈھیلی
دمِ زندگی تئیں وفادار ہوں
سُخن مُختصر عمر لگ یارہوں
اگر دشمن سے بچاؤ نہ رکھتا تو زِندگی کیونکر ہوتی.
(۱۸۸۳ ، دربارِ اکبری ، ۶۵۳).
درد مند مسلمانوں نے طرح طرح کی تحریکیں شروع کیں اور طرح طرح کی تدبیر اختیار کیں کہ ... بے اعتباری کی زندگی سے نجات حاصل ہو.
(۱۹۸۴ ، مقاصد و مسائلِ پاکستان ، ۸۵).
[زندہ(رک)+گی، لاحقۂ کیفیت].
