( تاریخی ا ُصول پر )


اِسْتِقْبالِیہ/ لِیّہ (کس ا ، سک س ، کس ت ، سک ق ، کس ل ، فت ی/شد ی بفت) امذ  

۱. جماعت استقبالیہ ( رک : ( ب) نمبر ۱ ) کے صدر یا سکریٹری کا خطبہ یا ایڈریس ، جیسے : ان کا استقبالیہ وقت کی اہم ضرورتوں کے موضوع پر مشتمل تھا.
۲. ہلکی پھلکی ضیافت ، عموماً شام کو چائے کے وقت جس میں متعدد اشخاص مدعو ہوں ، ( انگریزی ) رسیپشن (Reception) .