حاتم عصر ہے سخاوت میں
روز افزوں ہے اس کا رنگِ دَوّل
(۱۸۰۵ ، دیوان صاحب ، ۱۰۳)
ٹھیک ٹھیک دام بتائے تو سمجھوں گا کہ یہ واقعی صاحب دَوّل ہے
(۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۹۹۴)
قوم کو ہے آج کل علم و ہنر کی احتیاج
بہرِ اربابِ دول ہو کاش کافی یہ مثال
یورپ کی دول عظام اور ٹرکی کے تعلقات . . . کی نسبت شہزادی صاحب نے جو حکم لگائے تھے ان میں سے اکثر پورے ہے گئے
(۱۸۹۳ ، بست سالہ عہدِ حکومت ، ۷)
گذشتہ جنگ کا سکّہ دِلوں پر قائم رہے تو اتحادِ دَوّل سے پہلے بُھوکے مزدوروں کے حرام خور سرمایہ داروں کے شر سے بچائے کی فکر کیجیے
(۱۹۲۴ ، اودھ پنچ ، لکھنؤ ، ۹ ، ۳۴ : ۱۰)
مغربی دول . . . اسلامی ممالک کو ایک ایک کر کے ہڑپ کرتی جا رہی تھیں
(۱۹۸۳ ، خطیاتِ محمود ، ۶۰)