کِھلے پُھول امید ہور آس کے
پڑی پان٘و بہو سسرے ہور ساس کے
چھوڑ دولھن کوں اب کہاں جاتا
ساس کے پاس ہوئے فریادی
نہ دیکھنا جورو کا ایسا مجھ پر دشوار نہیں جیسا کہ دیکھنا ساس کا ہے.
( ۱۸۰۱ ، باغِ اردو ، ۱۷۶ )
سن کر یہ غُل دولھن کے بھی آنسو ہوئے رواں
لے کر بلائیں ساس پکاری کہ میری جاں
تو فوراً بیاہ دوں لیلیٰ کو تُجھ سے
بلا دِقّت میں بن جاؤں تری ساس
گِیتوں میں سوکن سے نفرت ، ساس کا خوف اور اس سے بیزاری ، نند پر غضب اور غصہ اور اس سے پیچھا چھڑانے کی تک و دو ... موجود ہیں.
( ۱۹۸۶ ، اُردو گِیت ، ۴۵ )