مشن سکول کے ملازموں میں سے اہل اسلام پابند تقویٰ آپ ہی ہیں .
( ۱۸۸۸ ، تفسیر ابر کرم ، ۲۸ ) .
ازسر نو قائم شدہ فارم ۔۔۔ اس زراعتی سکول کی جڑ ہے .
( ۱۹۰۰ ، بست سالہ عہد حکومت ، ۸۳ ) .
مسزش جیسے سکول کے بھاگے ہوئے بچوں کی طرح پکڑی گئی ہوں ناچار اُٹھ کھڑی ہوئیں .
( ۱۹۷۵ ، بسلامت روی ، ۷۸ ) .