پیا کا سیج سینا کر دھری کر دیا دو جوبن کیاں
بھواں محراب درمیامے دیوی دو تین لائی میں
تج زلف کا پ مال کروں ساری رات
نیناں کی دیوی لاکھ دیکھو باٹ کے دھات
ہمارے ملک ے ہندو دیویوں کو مانتے ہیں.
(۱۹۰۶ ، الحقوق و الفرائض ، ۱ : ۲۸)
یہ نجی افواج مقتول وزیراعظم اندرا گاندھی کو دیوی کا درجہ دینے کی جدوجہد میں کوشاں ہیں.
(۱۹۸۶ ، جنگ ، کراچی ، جوالائی ، ۱۳ : ۳)
آغوش اِسلام سے ایسی دیویاں پیدا ہوئیں کہ کارزارِ حیات نے ان کے قدم چُومے.
(۱۹۲۹ ، تمغۂ شیطانی ، ۴۶)
کبھی کبھی دور سے آتی ہوئی لتا کی آواز بیچ میں کھنڈت ڈال دیتی تھی مگر لتا سے تو پاکستان میں بھی مفر نہیں ہے اور وہ تو اس دیوی کا دیس تھا.
(۱۹۸۴ ، زمیں اور فلک اور ، ۱۶)
پرشوں کے سنگھٹن سے جب کچھ بھی نہ بن سکا
اب دیویوں کو کرنے لگے ہیں وہ سنگھٹت
طرح طرح کے نوجوان مرد اور وضع وضع کی عورتیں جنہیں قومی لوگ خواتین اور دیویاں کہتے ہیں...آرہی تھیں.
(۱۹۷۰ ، غبارِ کارواں ، ۱۱۶)