( تاریخی ا ُصول پر )


سائِیکَلِ  

۱. دو پیہوں کی گاڑی جس پر ایک یا دو گدَیاں لگی ہوتی ہیں ، پیروں سے چلائی جاتی ہے ، پیر گاڑی.
۲. چکر ، سرکل ، دائرہ.
۳. دور ، وقفہ ، دورانیہ.
۴. گھیر ، پہیہ.