ہور سینپی کا ہلن کیڑے سوں و کیڑے تھے الپت
ہور مغزہ موتہ تیوں میں ان دونوں تن میں
کیا کہوں میں اس کو آنکھوں نے دیئے ہیں جو فریب
فنّ مکاری میں یہ مکّار دونوں ایک ہیں
لوگ تسلیم کرتے ہیں اور انکو خیال تک نہیں آتا کہ یہ دونوں اعتماد باہم متناقض ہیں
(۱۹۰۶ ، علم الکلام ، ۲ : ۲۹۰)
صورت اور معنی دونوں کے لحاظ سے اصل آریائی مادے م ن یا MEN سے قریب ترین لفظ کوئی ہے تو یہی ہے
(۱۹۸۶ ، قومی زبان ، کراچی ، دسمبر ، ۱۰)