( تاریخی ا ُصول پر )


شَیخ (ی لین نیز مج) امذ  

۱. بوڑھا آدمی، ضعیف، بزرگ، وہ شخص جس کی عمر پچاس برس سے اوپر اور اَسی کے درمیان ہو.
۲. سرگروہ، پیشوا .
۳. عرب قبیلہ کا سردار، امیر .
۴. واعظ، فقیہ، عالم، فاضل، مذہبی علوم میں فائق.
۵. (تصوف) وہ انسان جو شریعت و طریقت میں کامل ہو اور بیعت لیتا ہوا، مرشد، پیرِطریقت، سجادہ نشین.
۶. (i) سردار، رئیس ؛ (اسطلاحاً) مسلمانوں کی (سید، مغل، پٹھان کی مانند) ایک ذات کا نام .
(ii) مراد : ہر مسلمان بالعموم نومسلم.
۷. (مجازاً) ملّا، خود غرض واعظ ، نصیحت کرنے والا.
۸. کلمۂ تخاطب کے طور پر .