انسان ( رک ) سے منسوب : انسان کا ، انسان سے تعلق رکھنے والا۔
علم اگر یہ ہے کہ دل ہو راز فطرت سے دوچار
روح انسانی پہ ہوجائیں حقائق آشکار
(۱۹۲۷، فکر و نشاط ، ۵۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .