( تاریخی ا ُصول پر )


راز () امذ  

پوشیدہ امر یا بات ، بھید .
۲. (تصوف) راز سے مراد معرفتِ حق تعالےٰ ہے جو قلوب عُرفا میں پوشیدہ ہو
(مصباح التعرف ، ۱۲۴)
۳. رنگ ؛ خار پشت ؛ ایک قسم کی بھیڑ
(اسٹین گاس)