فرق ہے اول ہور آخیر میں
تفاوت اہے نیر ہور شیر میں
جو کوئی کہ لذّت دوری کی چاشنی چا کھا
غبارِ سینہ شکر خونِ دیدہ شیر کیا
دستور ہے کہ ... چھاتیوں میں سے اول دودھ نکالتے ہیں اور ایک قطرہ شیر اس میں سے نکلتا ہے.
(۱۸۹۷، تاریخ ہندوستان، ۵ : ۷۷۰) .
تھا ہر بار میں لطف قند و نبات
ملی شیر میں تھی مگر انگبیں