( تاریخی ا ُصول پر )


دُھونا (و مج) ف م  

۱. (کسی چیز کو) پانی سے صاف کرنا ، پاک کرنا .
۲. (i) دفع کرنا ، دُور کرنا ، اِزالہ کرنا ، صاف کرنا .
(ii) سکون پہنچانا ، تسکین دینا ، ڈھارس بندھانا .
۳. (i) چھاننا ، چھان پھٹک کر صاف کرنا .
(ii) مٹانا ، ختم کرنا .
۴. (فوٹو گرافی) قلم وغیرہ کو خاص کیمیاوی مسالے سے دھونا تاکہ تصویر نظر آئے .