( تاریخی ا ُصول پر )


رَمْضانی (فت ر، سک م) صف  

۱. منسوب بہ رمضان ، رمضان کی پیدائش .
۲، بُھوکوں مارا ، فاقہ زدہ ، عام اور حقیر آدمی
( ماخوذ : جامع اللغات ؛ فرہنگ آصفیہ ؛ فیروز اللغات ) .
۳، تمبا کوکی ایک قسم جو بہت تیز اور نشہ آور ہوتا ہے بالخصوص روزہ افطار کرنے کے بعد حُقّہ میں اِستعمال کرتے ہیں .