( تاریخی ا ُصول پر )


مُزدُور (ضم م ، سک ز ، و مع) امذ ؛ صف  

۱۔ اُجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا ، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا ، محنت فروش ۔
۲۔ وہ شخص جو معمار کو اینٹ گارا لا لا کر دیتا ہے ۔