( تاریخی ا ُصول پر )


بھاپ () دیگردیگر  

۱. وہ لطیف بخارات جو پانی کے جوش کھانے سے اوپر اٹھتے ہیں ، اسٹیم .
۲. من٘ھ سے نکلنے والی گرم و تر سان٘س ؛ جاڑوں میں انسانوں اور حیوانوں کے من٘ھ سے نکلنے والا دھواں .
۳. وہ گرم و تر ہوا جو تازہ پکے ہوئے کھانے سے یا تیز گرمی میں زمین سے اٹھتی ہے .
۴. جسم کی مرطوب گرمی ؛ جسم سے نکلنے والی گرم نمی .