ہم اپنے آپ کو موجود ادراکات میں مشغول و منہمک پاتے ہیں ، مثلاً اس وقت جب ہم کسی چینٹی کی حرکات و سکنات کو بغور دیکھ رہے ہوں
( ۱۹۳۱ ، نفسیاتی اصول ، ۲۴۹ )
[ ا : چیونٹی (رک) کا ایک روپ ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .