چِیُوْن٘ٹی
(کس چ ، ی مخ ، و مع ، مغ ، نیز ی مع ، سک و ، مغ)
صف
حقیر ، معمولی ، ادنیٰ ؛ غریب ؛ کمزور .
یعنی کہ ہوا ہے وہ نشاط آپ کے آگے
چیونٹی ہے سلیمان کی بساط آپ کے آگے
( ۱۸۹۳ ، ریاض شمیم ، ۱ : ۶۹ )
خود کہتا ہوں میں نہیں کوئی چیز مگر
وہ چاہے تو چیونٹی کو سلیمان کر دے
(۱۹۳۳ ، عروج (دولھا صاحب)، عروج سخن ، ۱۷۴ )
[ چمٹنا (رک) سے ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .