جب کہ یہ کام پورا ہو جاتا ہے تو نِصف سمتبر تک بارشِ کا انتظار کرتا ہوں .
( ۱۸۶۵ ، رسالہ علمِ فلاحت ، ۱۰۴ ) .
یہ نام اردو میں آنے کے بعد تھوڑے تبدیل بھی ہوگئے ہیں جیسے ... سپٹمبر کی بجائے ستمبر اکٹوبر کی بجائے اکتوبر .
( ۱۹۵۵ ، اُردو میں دخیل یورپی الفاظ ، ۱۶ ) .