( تاریخی ا ُصول پر )


جامِعَہ  

۰۱ وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں ، دارالعلوم ، یونیورسٹی .
۰۲ جامع (رک) کی تانیث.