( تاریخی ا ُصول پر )


زَمانَہ (فت ز ، ن) امذ  

۱. ماہ و سال کی گردش کا عرصہ ، دن رات ، حالات ، زماں ، مُدّت
۲. دُنیا ، عالم ؛ دُنیا کے رہنے والے لوگ ، خِلقت
۳. وقت ، ہن٘گام
۴. وقفہ ، دور ، عہد
۵. عہدہ ؛ راج ، حکومت
( نور اللغات ؛ جامع اللغات ؛ فرہنگِ آصفیہ )