صاحب کے کام پر نظر نیں ۔۔۔۔۔ مزور کی ٹکڑے روٹی پر نظر ، بعضے کاماں کے اسے کیا خبر ۔
(۱۸۳۵، سب رس ، ۶۳)۔
اس سے ہی آکے چڑھتا ہے چہرے پہ سب کے نور
شاہ و گدا ، امیر اسی کے ہیں سب مزور
(۱۸۳۰ ، نظیر ، ک ، ۲ ، ۱ : ۲۵) ۔
] مزدور (رک) کا بگاڑ [ ۔
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .