( تاریخی ا ُصول پر )


سَرسوں (فت س، سک ر، و مج) امث  

زرد نیز سُرخ رنگ کا ایک بہت چھوٹا سا بیج جس سے کھانے کا تیل نِکلتا ہے اور جس کے پودے میں زرد رنگ کے پُھول لگتے ہیں نیز اس کا پودا اور ساگ ، لاط Sinapis Dichotoma