چرخ ضدّی ہے کوئی ضد نہ دلاوے اس کو
کہ سنے عود کو غرقی تو جلاوے اس کو
(۱۸۵۴ ، ذوق ، د ، ۱۵۷) .
ضدّی دل قائل ہو جاتا مگر مانتا کسی طرح نہ تھا .
(۱۹۲۵ ، مینا بازار ، ۱۲۰) .
یہ ہے دو بُڑھیوں کی کہانی
دونوں ضدّی ، ایک نہ مانی
(۱۹۸۵ ، پھول کھلے ہیں رنگ برنگے ، ۴۴) .