( تاریخی ا ُصول پر )


صُبْح (ضم ض ، سک ب) امث  

۱. رات کی تاریکی دور ہونے سے چاشت تک کا وقت ، دن کے آغاز کا وقت ، سحر ، سویرا ، تڑکا.
۲. (مجازاً) فجر کی نماز.
۳. (تصوّف) اصطلاح میں طلوعِ شمس حقیقت کو کہتے ہیں اور ظہور احوال اور اعمال اور اوقاتِ سالک کو بھی اور برزخِ کبریٰ کو بھی کہتے ہیں کہ ایک سمت اوس کے غیب اور دوسری جانب ظہور و احدیت.
(مصباح التعرف ، ۱۵۸)