مگرعلالت کی خبر آئی تو ضرور تھی .
(۱۸۹۱، ایامیٰ ، ۷۸).
صحت کے ساتھ علالت ... خوشی کے ساتھ غم اور آزادی کے ساتھ قید وابستہ ہیں .
(۱۹۱۹، جوہرِ قدامت ، ۶۲).
سلیم اللہ خان ... علالت کی وجہ سے شملہ وفد میں شامل نہ ہوسکے تھے .
(۱۹۸۶، مسلمانانِ برصغیر کی جدوجہد آزادی میں مسلم لیگ کا کردار، ۱۰).