( تاریخی ا ُصول پر )


گِیارَہ (کس گ ، ی مخت ، فت ر) صف  

دس اور ایک کا مجموعہ.
کہے یوسف اپنے باپ کوں کہ اے باپ تحقیق میں دیکھا خواب میں گیارہ تارے.
(۱۶۰۳ ، شرح تمہیدات ہمدانی (ترجمہ) ، ۶۵ ).