( تاریخی ا ُصول پر )


گَنگا (فت گ ، غنہ) امث  

بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے ، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں ؛ (مجازاً) دریا.