بادشاہت تو میرے باپ کی موجود ہے ، علاوہ اب تو میرے بیٹے کی جگہ ہوا .
(۱۸۰۲، باغ و بہار ،۲۳۷).
اب ان دو باپ بیٹوں کے علاوہ حضرت یوسف کے معاملے میں ایک تیسری چیز بھی شامل تھی .
(۱۹۳۴، قرآنی قصے ، ۷۳).
علاوہ اژدر خان کی تعریف کے اور کچھ کہتے نہیں ہیں .
(۱۸۰۹، بوستان خیال ، ۶ :۷۵۳).