( تاریخی ا ُصول پر )


کَمْپِیُوٹر (فت ک ، سک م ، کس پ ، ی مخت ، و مع ، فت ٹ) امذ  

وہ خود کار مشین جو حساب کتاب اور بعض دوسرے اُمور کومرتب کرنے کا کام کرے اور انہیں محفوظ رکھے ، منطق کا عمل .