ہنر کا جیتا لوگ ہے مغربی
وو جامع اہیں گنج کے مغربی
مرا شہر لوگاں سوں معمور کر
رکھیا جس توں دریا میں من یاسمیع
(۱۶۱۱، قلی قطب شاہ ، ک ، ۱: ۶)
تمہاری لوگ کہتے ہیں کمر ہے
کہاں ہے کس طرح کی ہے کدھر ہے
اگلے وقتوں کے ہیں یہ لوگ انہیں کچھ نہ کہو
جو مے و نغمہ کو اندوہ رُبا کہتے ہیں
اس جھوٹ کو صداقتِ اعلیٰ کہیں گے کوگ
آفاق کی حقیقتِ کبریٰ کہیں گے لوگ
کچھ لوگ نوکیلی کیلوں کے بستر پر لیٹ جاتے ہیں کبھی نہاتے دھوتے بھی نہیں .
(۱۹۹۰، بھولی بسری کہانیاں ، بھارت ، ۲ : ۱۳۲)
ایک طرف نوکر لوگ بلبلیں لڑاتے ہیں
(۱۸۶۲، خطِ تقدیر ، ۶۸)
اگر کوئی دیکھیں گے یاں میرے لوگ
تو آزاد انپڑائینگے دونو کوں ٹھوک
تب ابراہیم جاں بحق ہوا... اور اپنے لوگوں میں جا ملا
(۱۸۳۲، موسیٰ کی توریتِ مُقدّس ، ۸۸)