اسلام سے متعلق اور منسوب : اسلام کا ، اسلام والا ۔
اس قتل کی وجہ میں جہانگیر نے اپنا اسلامی جوش خوب دکھایا ہے۔
( ۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۶ : ۷ ).
[ ع : اسلام (رک) + ف: ع، لاحقۂ نسبت]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .