( تاریخی ا ُصول پر )


شَب (فت ش) امث  

۱. غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت ، رات ، لیل ، رَین.
۲. (تصوّف) عالمِ غیب اور عالمِ ربوبیت اور عالمِ حروف كو كہتے ہیں اور شب كو شب بوجہ تفرقہ اور ظلمت ہونے كی كہتے ہیں جس سے ، مراد : كثرت ہے.
(ماخوذ : مصباح التعرف ، ۱۵۰).