( تاریخی ا ُصول پر )


فَرْوَری (فت ف ، سک ر، فت و) امذ  

عیسوی سال کے دوسرے مہینے کا نام جو جنوری کے بعد اور مارچ سے پہلے آتا ہے جب سنہ ۲ پر تقسیم ہو تو یہ مہینہ ۲۹ دن کا ہوتا ہے ورنہ ۲۸ دن کا .