کہیا کہ حق پرستی کرو بت پوجن سٹو
کہیا کہ دونو بات میں ایک امتحاں کرو
(۱۶۱۱ قلی قطب شاہ ، ک ۲: ۲۱۴ )
یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیں
عدو کے ہولئجے جب تم تو میرا امتحان کیوں ہو
(۱۸۶۹ غالب ، د ، ۲۰۰ )
وقت میرا امتحان لے رہا ہے .
(۱۹۳۶ راشدالخیریہی ، ستونتی ، ۲۴ )
[ ع: (م ح ن (= نیز مبتلائے محن ہونا )]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .