( تاریخی ا ُصول پر )


کَوّا (فت ک ، شد و) امذ  

۱. ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے ، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے.
۲. (مجازاً) چالاک ، ہوشیار ، سیانا ؛ لالچی.