( تاریخی ا ُصول پر )


فِلْم  

۱. وہ کہانی یا تصویر جو ایک خاص برقی مشین کے ذریعے سینیما کے پردے پر دکھائی جاتی ہے .
۲. سلولائیڈ یا پلاسٹک کی انتہائی حسّاس پرت یا پردہ جسے کیمرے میں ڈال کر تصویریں اتارتے ہیں .