( تاریخی ا ُصول پر )


فَن  

۱. دستکاری ، صنعت ، کاریگری ، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو .
۲. خوبی ، قابلیت ، استعداد .
۳. ہنر ، لیاقت ، صلاحیت .
۴. مشغلہ ، کاروبار ، پیشہ .
۵. شمشیر بازی کے دان٘و .
۶. (i) مکر ، حیلہ ، فریب .
(ii) چال ، ترکیب ، تدبیر .
۷. علم و ہنرکا وہ شعبہ جس کی تکمیل میں قوائے متخیلہ اور قوائے دماغی سے کام لیا جائے .