( تاریخی ا ُصول پر )


شَہْر (فت مج ش ، سک ہ) امذ  

بڑی آبادی والی بستی جہاں عمارتیں، دکانیں اور سڑکیں وغیرہ بکثرت ہوں، جہاں کی صحت تعلیم اور تعمیرات وغیرہ کی انتظامیہ کو میونسپلٹی کمیٹی یا میونسپل کارپوریشن کہتے ہیں، قصبے سے بڑی بستی ؛ آبادی، بستی، مقام.