( تاریخی ا ُصول پر )


کَہْکَشاں  

وہ لمبی سفیدی جو اندھیری رات میں سڑک کی مانند آسمان پر دور تک گئی ہوئی نظر آتی ہے ، وہ اصل میں بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار ہے ، کہکشاں اس وجہ سے نام رکھا گیا کہ اس کی شکل ایسی ہے کہ گویا کوئی گھاس گھسیٹتا ہوا چلا گیا ہے اور نشان پڑ گئے ہیں ، آکاس گنگا.