۱. سورت معارج مکی ہے چوالیس آیت کی.
(۱۷۹۰ ، ترجمہ قرآن مجید ، شاہ عبدالقادر، ۵۵۱).
۲. دقیقے کی مقدار مسافت ایک میل اور چار سو چوالیس گز کی ہوتی ہے
(۱۸۷۳ ، مطلع العجائب (ترجمہ) ، ۱۰۷)
۳. نیم مسلح فوج کا شمار ابوالفضل نے چوالیس لاکھ بتایا ہے،
(۱۹۵۳ ، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت ، ۱ : ۴۴۳)