۱. بدن کا وہ سوراخ جس سے پاخانہ خارج ہوتا ہے ، مقعد ، کون.
رام کے آگے گوشے میں بس جا
کھول کر گانڈ پڑ گیا اوندھا
(۱۸۱۰ ، ہشت گلزار (ق) ، ۸۵) .
پھاڑے گا گانڈ حشر کے دن او حرام خور
دنیا میں پیٹ بھر کے تو کھا لے بیاج کو
(۱۸۷۳ ، دیوان فدا ، ۲۸۳) .
۲. (عو) عضوِ تناسل ، ذکر ، فُرج.
(ماخوذ : فرہنگِ آصفیہ) .
۳. نیچے کا حصہ ، پین٘دی ، تلا ، تلی ؛ جیسے : بیر کی گانڑ بھی نہیں جانتے.
(فرہنگِ آصفیہ)
۴. (عو) بھوسڑا ، بھوسڑی ، کُس (گالی کے موقع پر بولتے ہیں)
(ماخوذ : فرہنگِ آصفیہ) .
[ س : گرت # ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .