۱. (فحش بازاری) وہ مرد جسے فعلِ بد کرانے کا شوق ہو ، علتِ اُبنہ رکھنے والا ، بویسیا ، ایک گالی.
ہیجڑے جتنے ہیں وہ ہووینگے اب کس کے مرید
پیر اب گانڈوؤں کا شہر میں کہلائے گا کون
(۱۸۳۲ ، چرکین ، د ، ۲۱) .
۲. ڈرپوک ، بُزدل ، نامرد ، مُخنَّث.
(فرہنگِ آصفیہ ؛ نوراللغات) .
[ گانڈ (رک) + و ، لاحقۂ صفت ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .