کہ اے جاں توں کاں تے آیا ہے کہ
کہاں کہاں تے کس گاؤں جاتا ہے کہ
قریہ کوئی قریب ہے نے کوئی گاوں ہے
تیغوں کی سر پر دھوپ ہے ڈھالوں کی چھاؤں ہے
اُنہیں کی بھینس ہے بھائی کی جن کی لاٹھی ہے
اُنہیں کا گاؤں ہے اکبر جو بن سکیں ٹھاکر
مولوی صاحب ... کام میں مشغول ہوجاتے تو ہم لوگ گاؤں چلے جاتے اور وہاں کے حالات بھی معلوم کرتے اور ترکاری بھی خرید کر لاتے.
(۱۹۹۱ ، قومی، زبان ، کراچی ، اگست ، ۴۹).