بیٹھنا بھی یار کا اسکول سے اب اٹھ گیا
اس بت ترسا نے ترسایا کلس بازار میں
گیارہ برس کے بچے جو علی العموم زیادہ سے زبانی اسکول کی چوتھی پانچویں جماعت میں پڑھتے ہیں ، ان کی ریاضی دانی بس حساب کے چند ابتدائی قوائد تک محدود ہوتی ہے.
( ۱۹۲۳ ، سیرۃ النبی ، ۳ : ۱۳۹ )
فلسفہ البتہ کہیں کہیں مذہب سے ٹکرا جاتا ہے . . . اس کے مختلف اسکول ہیں.
( ۱۹۰۶ ، الکلام ، ۲ : ۱۱ )