( تاریخی ا ُصول پر )


کُچْھ (ضم ک ، سک چھ) صف  

۱. ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.
۲. (تعداد یا مقدار کے لیے) چند ؛ بعض.
۳. کوئی چیز ؛ کوئی جنس.
۴. کوئی بات ، نکتہ یا مصلحت ، بھید.
۵. (استفہام کے لیے) کیا.
۶. کوئی.
۷. (مجازاً) کوئی قاتل یا مہلک شے.
۸. بالکل ؛ مطلق ؛ قطعاً.
۹. کوئی اور بات ، امر دیگر ، کچھ اور.
۱۰. تھوڑا بہت ، کسی قابل.
۱۱. کبھی کچھ کبھی کچھ ،گھڑی میں کچھ گھڑی میں کچھ.
۱۲. بُرا بھلا ؛ جلی کٹی ؛ خلاف بات.
۱۳. شے ، موجود ، جو کچھ.
۱۴. (برائے تحسین کلام یا تکیۂ کلام کے طور پر) صرف ، فقط.
۱۵. تھوڑی سی ، ذرا سی.