( تاریخی ا ُصول پر )


کِرَن (کس ک ، فت ر) امذ  

۱. شعاع ، روشنی کے خطوط جو کسی تابناک سے نکلتے ہیں .
۲. سنہری یا روپہلی تاروں کی بنی ہوئی لیس جو بھاری دوپٹوں کے آن٘چلوں یا کامدار ٹوپی پر لگانے ہیں ، قبضۂ شمشیر کے کنارے اور جوتی کے حاشیے پر بھی لگائی جاتی ہے .