اس اخبار کی پسندیدگی کا سارا کریڈٹ مولانا کے حصّہ میں آتا رہا .
(۱۹۴۳، حیاتِ شبلی ، ۶۱۱).
جس کا بہت کچھ کریڈٹ اس کے مخلص اور ایثار پیشہ بانی یا بانیان کو پہنچتا ہے .
(۱۹۸۵، تخلیقات و نگارشات ، ۷۷).
سودی اقرار ناموں کے نہ ادا ہونے کے باعث ٹرکی کا کریڈٹ (مالی اعتبار) ممالک غیر اور خود اپنے ملک دونوں جگہوں میں بالکل زایل ہوگیا تھا .
(۱۸۹۳، بست سالہ عہدِ حکومت ، ۵۷).
ہمارے اندر تجارتی ساکھ یا بزنس کے متغلق مارکیٹ میں کریڈٹ کا نہ ہونا ہمارے لئے بد اعتمادی پیدا کرنے کا باعث ہے .
(۱۹۸۵، ناقابلِ فراموش ، ۳۴۸).
چند بڑی بڑی اشاعت گاہوں سے کریڈٹ پر کتابیں منگواؤں .
(۱۹۴۶، دید و شنید ، ۲۷۰).
یہ دونو ں گانے کریڈٹ پر ریکارڈ ہورہے تھے ... اس شرط پر تیار ہوگئی کہ بمبئی کی ٹیری ٹری سے ادائیگی ہو جائے گی .
(۱۹۶۲، معصومہ ، ۳۳).
تم کھاتا کھولو گے اورا س کھاتے میں ہمیشہ میرا کریڈٹ ہوگا .
(۱۹۸۷، حصار ، ۹۲).