( تاریخی ا ُصول پر )


کِتاب (کس ک) امث  

۱. لکھے یا چھپے اورراق کا مجموعہ ؛ پستک ، پوتھی .
۲. کتابت شُدہ ، نو شتہ ، ضبطِ تحریر میں لایا ہوا ، لکھا ہوا ؛ لکھت ، تحریر شدہ .
۳. قرآنِ پاک نیز توریت ، انجیل یا زبور وغیرہ .
۴. فال نکالنے کی کتاب ، فال نامہ .
(فرہنگ آصفیہ)
۵. تعویذ گنڈے کی کتاب .
(فرہنگ آصفیہ)
۶. بیاض .
(فرہنگ آصفیہ)
۷. بہی کھاتہ ؛ رجسٹر .
۸. نامۂ اعمال ، وہ کاغذ جس پر کراماً کاتبین ہر ایک کے اعمال لکھتے ہیں .